Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پی ٹی آئی کی جیت سے بڑے بڑے برج الٹ گئے، چوہدری جہانگیر گھرمالہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پی ٹی آئی کی جیت سے بڑے بڑے برج الٹ گئے، چوہدری جہانگیر گھرمالہ

نجف شہزاد
نجف شہزاد
22 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکشن 2024 ؛ جہلم سے تحریک انصاف کی کامیابی پر کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ جہلم تحریک انصاف کا گڑھ بن چکا ہے، گھر گھر سے ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے وہ آواز ہمارے لیڈر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہے۔ جہلم میں تینوں منتخب ایم پی ایز کو دل گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما چوہدری جہانگیر گھرمالہ نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے کیا۔ ان کا کہنا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت اس وقت ایسے ہے جیسے ملک پاکستان میں ایک ہی سیاسی جماعت ہے جو پورے ملک کے ہر کونے میں موجود ہے۔ جہلم کے حلقہ پی پی 25میں یاسر قریشی نے تاریخی جیت اپنے نام کی۔

انہوں نے کہا کہ جہلم میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، یاسر قریشی نے بڑے مارجن سے مخالفین کو شکست سے دو چار کیا، قومی اسمبلی کی نشستوں کو کیسے جتوایا گیا یہ بات ساری دنیا جانتی ہے۔ تحریک انصاف مزید مقبول ترین جماعت بنے گی، جیسے ووٹرز نے نکل کر اپنی رائے دی اس سے ثابت ہوا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف ہے۔

چوہدری جہانگیر گھرمالہ نے کہا کہ یاسر قریشی، رفعت زیدی اور برگیڈیر (ر) مشتاق احمد نے ایم پی ایز کی سیٹ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ تحریک انصاف کسی کو بھی اپنا امیدوار کھڑا کرتی اس نے جیت جانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور جماعت کے ہر فیصلے پر اعتماد کرکے ساتھ دیں گے۔

یاد رہے کہ چوہدری جہانگیر گھرمالہ یونین کونسل گھرمالہ سے وائس چیئرمین کا الیکشن لڑ چکے ہیں، اب چیئرمین کے امیدوار ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

5 دسمبر, 2024

دینہ میں 8 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

20 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی دو الگ کارروائیاں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

21 اکتوبر, 2025

جہلم میں تیز رفتار کار نے 26 سالہ لڑکی کو کچل دیا، لڑکی موقع پر جاں بحق

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں