Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے بعد مختلف برانڈز کی بغیر سبسڈی والی اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔

’جہلم اپڈیٹس‘ کے مطابق میکرونی، ہلدی پاؤڈر، مشروبات، جمیز اور اچار سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق منگل سے ہوگیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت میکرونی، سرخ مرچ کی قیمت میں 10 روپے، ہلدی پاؤڈر کی قیمت میں 18، مسالہ جات کی قیمت میں 80 اور روح افزا کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کردی گئی۔

اسی طرح جیمز 20 روپے، اچار 15 اور کیچپ 20 روپے تک سستا کیا گیا ہے جبکہ کھیر مکس، رس ملائی اور سویاں 6 سے 12 روپے تک سستی کی گئی ہیں۔

مختلف چائے کے برانڈز 5 سے 43 روپے جبکہ صابن، کلینر، سرف، شیمپو اور ٹوتھ برش بھی سستے کردیے گئے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز نے بغیرسبسڈی والی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اطلاق منگل سے ہوگیا، رمضان پیکچ کا آغاز منگل سے کیا گیا ہے اور چاند رات جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ ساڑھے 7 ارب روپے کے وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جارہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں 14 سالہ لڑکا برساتی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

31 جولائی, 2025

جہلم میں عشرہ محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

4 جولائی, 2025

گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر

3 اپریل, 2024

حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی

5 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں