Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں عشرہ محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں عشرہ محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر بھر میں عشرہ محرم الحرام انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

مرکزی امام بارگاہ سول لائن روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر مجالسِ عزا کا سلسلہ حسبِ روایت روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، جن میں مختلف زاکرین حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی قربانیوں پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

مجالس کے ساتھ ساتھ لنگر و تبرکات کی تقسیم اور جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کی سبیلیں بھی لگائی گئی ہیں، جن سے شہری بھرپور استفادہ کر رہے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی عزادارانِ حسین کی جانب سے لنگر حسینی اور سبیلوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

انتظامی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو ضلعی انتظامیہ اور دیگر محکمے بھرپور طور پر متحرک ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر انتظامی افسران امام بارگاہوں اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کر رہے ہیں تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

اس سلسلے میں پنجاب پولیس، ریسکیو 1122، محکمہ صحت، سول ڈیفنس، آئیسکو، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور میونسپل کمیٹی کے اہلکار و افسران اپنے فرائض ذمہ داری سے انجام دے رہے ہیں، جس کے باعث انتظامات کو شہری حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا سپیشل سرچ آپریشن، 463 افراد اور 177 گھروں کی چیکنگ

9 مارچ, 2026

سوہاوہ کے برساتی نالے میں رکشہ بہنے سے 2 افراد جاں بحق، غفلت برتنے والا ڈرائیور گرفتار

26 جون, 2025

جہلم میں جعلی بے نظیر انکم سپورٹ ٹیم گرفتار، خواتین سے شناختی کارڈ تصاویر اور رقم وصول کرنے کا انکشاف

13 اگست, 2025

جہلم میں مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 دکاندار گرفتار

24 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں