Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: پسند کی شادی کرنے پر ریڑھی بان کو قتل کرنے والے 4 ملزمان چکوال سے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: پسند کی شادی کرنے پر ریڑھی بان کو قتل کرنے والے 4 ملزمان چکوال سے گرفتار

عامر کیانیعادل چوہدری
عامر کیانی
عادل چوہدری
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں پسند کی شادی کرنے پر قتل ہونے والے ریڑھی بان کے قاتلوں کا سراغ لگ گیا، چاروں ملزمان چکوال سے گرفتار کر لئے گئے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں 11 فروری کو چار مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جی ٹی روڈ دینہ چونگی نمبر 5 قائداعظم ٹاؤن کے قریب اندھا دھند فائرنگ کر کے غریب محنت کش 36سالہ ریڑھی بان نصیب اللہ ولد فرید اللہ سکنہ پار ہوتی پورول آباد مردان حال مقیم میاں کالونی دینہ کو قتل کر دیا اور ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

قتل کی واردات کے فوراً بعد ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نےایس ایچ او تھانہ دینہ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا، ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومن انٹیلی جنس کو بروئے کار لاتے ہوئے چاروں ملزمان کو چکوال سے گرفتار کر لیا۔

ملزمان کی شناخت اختر خان، داؤد خان، بارا خان اور حیدر خان کے ناموں سے ہوئی، ملزم اختر خان سے واردات میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم اختر خان نے 2008میں مقتول کے دو قریبی رشتہ داروں کو قتل کیا تھا اور اس دوہرے قتل کیس میں ملزم اختر 2016میں رہا ہوکر آیا تھا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقتول نصیب اللہ نے 6 ماہ قبل ملزم اختر کی قریبی رشتہ دار لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزم اختر خان کو رنج تھا ۔

پولیس نے ملزمان سے آلہ قتل برآمد کر لیا اورملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ 11 جنوری تک معطل

29 دسمبر, 2023

جہلم میں مرغی سرکاری ریٹ سے بھی 100روپے مہنگی

15 اپریل, 2024

جہلم میں تجاوزات کے خاتمہ کے آپریشن پر مٹی ڈال دی گئی، شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں

19 مئی, 2025

نان فائلرز پر کیا پابندیاں لگائی جائیں گی؟ بڑی خبر آگئی

1 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں