Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مرغی سرکاری ریٹ سے بھی 100روپے مہنگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مرغی سرکاری ریٹ سے بھی 100روپے مہنگی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید کے موقع اور چھٹیوں میں منافع خور بے لگام رہا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم موجودگی کے باعث فارمی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا، فارمی مرغی کا گوشت 780 روپے ساڑھے 7 سو گرام کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔

شہر میں برائلر گوشت کی قیمتیں مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے آسمانوں پر پہنچا دیں۔ عید کے دنوں میں برائلر مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں نے انتظامیہ کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے من مرضی کے نرخ وصول کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جیبوں کا صفایا کیا ۔ بااثر دکانداروں نے چاند رات سے عید کی چھٹیوں کے اختتام تک مرغی کا گوشت من مرضی کے نرخ مقرر کرکے مذہبی تہوار کا خوب فائدہ اٹھایا۔

مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں نے فارمی مرغی کا گوشت 780روپے ساڑھے 7 سو گرام کے حساب سے فروخت کیا۔ جس کے باعث سفید پوش ،محنت کش دیہاڑی دار طبقہ کے لئے مرغی کا گوشت کھانا ناممکن رہا ،مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے خود ساختہ طور پر قیمتوں میں اضافہ کرکے لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عید کی چھٹیوں کے نام پر خاموشی اختیار کئے رکھی۔

شہری، سماجی، رفاعی، فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ جہلم شہر میں نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے کے لئے فرض شناس ، ایماندار افسران کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ذمہ داریاں سونپی جائیں تاکہ گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں شہری سے گاڑیاں ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم بھی گرفتار

2 جون, 2024

ضلع جہلم میں ای او بی آئی کے پنشنرز شدید مالی مشکلات کا شکار

26 اپریل, 2026

دریائے جہلم میں دو نوجوان بھائی ڈوب گئے، ایک بھائی جاں بحق، دوسرے بھائی کو بچا لیا گیا

22 جولائی, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا فری چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

13 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں