Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کے خاتمہ کے آپریشن پر مٹی ڈال دی گئی، شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کے خاتمہ کے آپریشن پر مٹی ڈال دی گئی، شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے باوجود جہلم شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کو عملاً نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

کچھ عرصہ قبل شہر کے مختلف بازاروں اور شاہراہوں پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے تسلسل سے کارروائیاں جاری تھیں، مگر اب وہ اقدامات محض کاغذی کارروائی تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

شہریوں کے مطابق اندرون شہر کے مین بازار، چوک اہلحدیث، شاندار چوک، سول لائن روڈ، قبرستان چوک، محمدی چوک، مرغی بازار، جادہ، روہتاس روڈ، چوک کالا گجراں، چونترہ، کھرالہ روڈ، ڈھوک جمعہ روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ اور جی ٹی ایس چوک تا ریلوے پل سمیت دیگر مقامات پر دکانداروں نے دوبارہ سڑکوں کے اطراف میں تجاوزات قائم کر لی ہیں۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ نادیدہ قوتوں کی مداخلت کے باعث انسداد تجاوزات کی مہم کو جان بوجھ کر روکا گیا ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بااثر دکاندار اپنی دکانوں سے کئی کئی فٹ باہر تک سامان سجا کر نہ صرف راہگیروں کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی کا انسداد تجاوزات عملہ اب خاموش تماشائی بن چکا ہے اور دفاتر کے ٹھنڈے کمروں تک محدود ہو گیا ہے۔ شہر کے متعدد اہم مقامات پر تجاوزات بلا خوف و خطر قائم ہیں، جس سے عوام میں شدید بے چینی اور غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنائیں اور انسداد تجاوزات کے عمل کو مؤثر، مستقل اور غیر جانبدارانہ بنایا جائے تاکہ عوام کو سکھ کا سانس نصیب ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ این اے 61 سے لیگی امیدوار ملک غلام مصطفیٰ کی اسحاق ڈار سے ملاقات

18 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، ایک خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی

4 نومبر, 2025

دو وقت کی آبرو مندانہ روٹی کا حصول بے لگام مہنگائی کی وجہ سے بہت مشکل ہو گیا ہے، مہر افضل

22 ستمبر, 2024

پی ایم ڈی سی کی نجکاری؛ فرخ الطاف نے وزیراعظم اور اسمبلی میں بات کرنے کی یقین دہانی کروا دی، ملک فیصل

7 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں