Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چھوٹی عید کے موقع پر بڑی تیاریاں جاری، شہری شاپنگ کرنے بازاروں میں پہنچ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چھوٹی عید کے موقع پر بڑی تیاریاں جاری، شہری شاپنگ کرنے بازاروں میں پہنچ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں چھوٹی عید کے موقع پر بڑی تیاریاں جاری، مرد و خواتین عید کی شاپنگ کرنے بازاروں میں پہنچ گئے۔ بازار میں رش زیادہ ہونے سے دکانداروں کی چاندی ہوگئی۔ لیکن مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام حکمرانوں سے گلے شکوے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

مہنگائی کے باعث خریداروں کی ایک بڑی تعداد آج بھی ان خوشیوں سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ ہر سال عید کا تہوار جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے لیکن قیمتو ں میں اضافے کے باعث غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے والدین اپنے بچوں کے لئے نئے لباس اور جوتے دیکھنے کی حد تک ہی محدود ہو کر رہ جاتے ہیں۔

دوسری طرف رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی عید کے لئیے نئے لباس بنوانے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ مرد و خواتین اپنے ساتھ بچوں کے لیے بھی سامان خریداری کرنے بازاروں کا رخ کر لیتے ہیں۔

عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کا کہنا ہے چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں منانے کے لئے پورا مہینہ بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں روزے رکھنے کے بعد اگلا عمل عید الفطر کے پہلے دن نئے لباس پہن کر عید کی نماز ادا کرنا اسلام کا جز سمجھا جاتا ہے۔

اس طرح عید کے موقع پر نئے لباس پہننا اور نئے جوتے پہننا مرد و خواتین میں نمایاں طور پر پایا جاتا ہے تاہم اس طرح کے مواقع میسر آئیں تو خواتین کسی سے پیچھے رہ جائیں تو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس لئے خواتین کے اخرجات کا بھاری بوجھ بھی مردوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، انتظامیہ خاموش

8 اکتوبر, 2023

سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، راجہ محمد انور

7 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا

7 اگست, 2024

ڈی پی او جہلم نے اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر کا افتتاح کر دیا

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں