Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وٹامن K کا ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار دریافت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وٹامن K کا ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار دریافت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مونٹریال: سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیخلاف وٹامن K کے حوالے سے ایک زبردست دریافت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں یونیورسٹی ڈی مونٹریال اور مونٹریال کلینکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں کی ٹیم نے وٹامن K کے ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار سے متعلق تحقیق پیش کی ہے۔ اس وٹامن کو عام طور پر خون جمانے میں کردار ادا کرنے کیلیے جانا جاتا ہے۔ جب کسی کو گہرا زخم لگتا ہے تو وٹامن K خون کو ٹھوس بنانے اور اسے بہنے سے روکنے میں مدد کرتا ہے۔

تاہم نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وٹامن K کے فوائد صرف خون جمانے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ماضی میں ہوئی تحقیقات نے اگرچہ اشارتاً یہ ثابت کیا تھا کہ وٹامن K کی کمی ذیابیطس کے بڑھتے خطرے سے منسلک ہوسکتی ہے تاہم اب تک وٹامن K اور ذیابیطس کے خلاف اس کے اہم کردار کے درمیان تعلق واضح نہیں ہوپایا تھا۔

حالیہ نتائج لبلبے (pancreas) پر کی گئی تحقیق سے سامنے آئے ہیں۔ لبلبے میں ایسے خلیات ہوتے ہیں جنہیں beta cells کہا جاتا ہے جو انسولین تیار کرتے ہیں۔ ٹیم نے پایا کہ یہ خلیات ایک مخصوص کیمیائی عمل جس میں وٹامن K بھی شامل ہوتا ہے، کیلئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

محققین نے ان خلیوں یعنی beta cells کے اندر ایک نئے پروٹین کی نشاندہی کی جسے انہوں نے ERGP کا نام دیا۔ یہ پروٹین ٹھیک طریقے سے کام کرنے کے لیے وٹامن K پر انحصار کرتا ہے۔ ERGP کا کام ہے مناسب مقدار میں انسولین پیدا کرنا اور وٹامن کے ERGP کیلئے ضروری ہے۔ وٹامن K  ہی ہے جس کی وجہ سے ERGP مؤثر طریقے سے انسولین تیار کرپاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہے

2 ستمبر, 2024

دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟

11 جنوری, 2025

بچوں کا کھانے سے نہ رکنا بعد کی زندگی میں مشکل کا سبب قرار

27 فروری, 2024

پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفت

7 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں