Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے سول اسپتال کی لیب کے واش روم میں خفیہ کیمرے کا انکشاف، ایک نوجوان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے سول اسپتال کی لیب کے واش روم میں خفیہ کیمرے کا انکشاف، ایک نوجوان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
4 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم کی لیب کے واش روم میں مبینہ طور پر خفیہ کیمرے کی انسٹالیشن کا انکشاف، کیمرا لگانے کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم کی لیبارٹری کے واش روم سے خفیہ کیمرے کے ذریعے ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے تحصیل دینہ کے علاقہ ڈھوک ڈھیری ملوٹ کا رہائشی، یو ڈی پرائیویٹ پیرامیڈیکل سٹاف کے طالب علم عبدالرحمٰن ولد محمد غفار نے لیب کے واش روم میں اپنے موبائل کیمرے کو خفیہ جگہ پر انسٹال کر دیا۔ لیبارٹری کے دیگر سٹاف کو شک گزرنے پر واش روم کی تلاشی لی گئی تو خفیہ جگہ پر نصب کیمرہ برآمد کر لیا گیا۔

عبدالرحمٰن نامی پیرا میڈیکل سٹوڈنٹس کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا گیا، پولیس ملزم عبدالرحمٰن کو تھانے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

6 فروری, 2025

سیاسی دنگل سج گیا، ٹکٹ لینے کی دوڑیں، ضلع جہلم میں مسلم لیگ (ن) کئی حصوں میں تقسیم

22 اکتوبر, 2023

پولیس اہلکار دریائے جہلم رسول بیراج سے گزرنے والے شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے لگے

5 اکتوبر, 2024

جہلم: میجر اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار کے مرکزی گیٹ اور اقبال لائبریری روڈ پر لنڈا بازار سج گیا

14 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں