Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علاقائی صحافیوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے خصوصی مراعات دی جائیں، محمد امجد بٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علاقائی صحافیوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے خصوصی مراعات دی جائیں، محمد امجد بٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے صدر محمد امجد بٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں کی طرح علاقائی صحافیوں کی فلاح و بہبود خوشحالی، فیملی کے علاج معالجہ، صحافی کالونیوں اور بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی مراعات دی جائیں۔

محمد امجد بٹ نے سرائے عالمگیر پریس کلب سے آئے ہوئے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی صحافی کسی بھی قدرتی آفات، سیلابی صورتحال ہو یا عوام کیلئے حکومتی پیکیج کے لئے صحافی دن ہو یا رات بھر پور کوریج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی صحافی اطمینان رکھیں ان کے حقوق کیلئے ہر سطح پر آواز اٹھائی جائے گی جبکہ جہلم کی تعمیر و ترقی کیلئے صحافیوں، وکلاء برادری اور تاجروںکو بھر پور جدو جہد کرنا ہوگی تاکہ علاقے کے لوگوں کا میعار زندگی بہتر ھو سکے۔

محمد امجد بٹ نے کہا کہ تمام ذمہ دار صحافی یکجا ہو کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، شہر کی بہتری کیلئے عنقریب وکلاء ، تاجران اور صحافیوں کا مشاورتی ا جلاس بلایا جائے گا اور مشترکہ طور پر ڈیول کیرج وے، وچلہ بیلہ پل، ٹراما سنٹر سول ہسپتال، ٹراما سنٹر ٹوبہ، سمیت دیگر نامکمل منصوبوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صحافت جیسے مقدس پیشے سے وابستہ افراد نے ہمیشہ ریاست اور قانون کی پاسداری کی ہے، اب منظم ہو کر اپنے حقوق کیلئے بھر پور جدو جہد کرنی ہو گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے موٹر سائیکل چور کو دھر لیا، 3 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

1 جون, 2025

جہلم میں گراں فروشی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بری طرح ناکام

12 فروری, 2025

محرم الحرام؛ یوم عاشور پر ضلع جہلم میں 31 جلوس برآمد اور48 مجالس کا انعقاد ہو گا

25 جون, 2026

ہسپتالوں کی سہولتوں میں بہتری اور خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

14 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں