Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گراں فروشی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بری طرح ناکام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گراں فروشی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بری طرح ناکام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ناکامی کے باعث دکانداروں نے اشیائے خوردونوش من مانی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کر دی ہیں جبکہ چیک اینڈ بیلنس کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔ انتظامیہ کی بے حسی کے سبب غریب اور سفید پوش طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گراں فروشوں نے اپنی الگ ریاست قائم کر رکھی ہے۔ بڑے تاجر، ڈیلرز اور سپلائرز اپنی مرضی کے نرخ مقرر کرکے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش انتہائی مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں، جس کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکاندار بھی ناجائز منافع خوری میں کسی سے پیچھے نہیں۔ نہ صرف نرخوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے بلکہ کم وزن فروخت کرنے جیسے غیر قانونی عمل میں بھی دیدہ دلیری کے ساتھ ملوث پائے جا رہے ہیں۔ اس سنگین صورتحال پر شہریوں اور سول سوسائٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کی پراسرار خاموشی پر سوالات اٹھائے ہیں۔

عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر جہلم اور دیگر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے 2 منشیات فروشوں کو 12 اور 15 سال قید جبکہ 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

1 اکتوبر, 2023

محکمہ سول ڈیفنس کی غفلت و لاپرواہی، ضلع جہلم میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس قائم

17 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں احمد آباد روڈ پر مسافر کوسٹر ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری، 27 مسافر زخمی

14 جون, 2026

جہلم میں بیکری مالکان شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے

16 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں