Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جی ٹی روڈ جادہ، مجاہد آباد سروس روڈ پر منہ زور مافیا کا قبضہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ، مجاہد آباد سروس روڈ پر منہ زور مافیا کا قبضہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ ، مجاہد آباد سروس روڈ پرتجاوزات کی بھرمار، منہ زور مافیا کا قبضہ، دکانداروں نے سروس روڈ پر شو روم اور دیگر کارروبار سے وابستہ سامان سجا کر سروس روڈ استعمال کرنے والوں کے لئے مشکلات میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ مجاہد آباد اوور ہیڈ برج سے ملحقہ سروس روڈ پر دونوں اطراف مختلف کارروبار سے وابستہ دکانداروں نے کارروباری سامان سروس روڈ پر رکھ کر سروس روڈ عام ٹریفک اور شہریوں کے لئے بند کر رکھی ہے۔

دوسری جانب بارشوں کے موسم میں رہی سہی کسر سروس روڈ سمیت جی ٹی روڈ پر کھڑے ہونے والے گندے پانی نے پوری کررکھی ہے ، جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی، موٹر وے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی دیکھائی دیتے ہیں۔

شہریوں نے وزیراعظم پاکستان ، چیئرمین این ایچ اے سے نوٹس لینے اور سروس روڈ پر قائم ہونے والی تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: غیر قانونی طور پر موٹر سائیکل رکشہ تیار کرنے والی رکشہ شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

18 نومبر, 2023

جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

4 اگست, 2024

انسانی حقوق کا تحفظ بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

10 دسمبر, 2023

کھلی کچہریوں کا مقصد تیز ترین انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

27 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں