Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا مشیر صحت بننا ضلع جہلم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، غلام کیانی، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا مشیر صحت بننا ضلع جہلم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، غلام کیانی، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
22 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا مشیر صحت پنجاب بننا ضلع جہلم کی عوام کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، اب انشاء ا للہ ضلع جہلم میں میڈیکل کی تمام سہولتیں میسر ہوں گی۔ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی عوام کی امید وں کی کرن ہیں، تحصیل دینہ اور تحصیل سوہاوہ سمیت تمام میڈیکل ہسپتالوں میں بہتری آئے گی۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ غلام کیانی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن ، راجہ لیاقت علی ، میاں عتیق ، چوہدری فیصل آف ڈومیلی اور سابق جنرل کونسلر ماسٹر چوہدری محمد اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ضلع جہلم کی عوام کی بہتری کو سوچتے ہوئے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا انتخاب کرتے ہوئے مشیر صحت پنجاب مقرر کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب انشاء اللہ ان کی قیادت میں ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں بہتری آئے گی اور میڈیکل شعبہ جات میں عوام کو ریلیف ملے گا ، انشاء اللہ مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی قیادت میں رورل ہیلتھ سنٹر بہت جلد ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ بننے جا رہا ہے جس میں تحصیل دینہ کی عوام کو میڈیکل کی سہولیات بہتر انداز میں ملیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور ان کے صاحبزادے ایم این اے بلال اظہر کیانی عوام کی خدمت میں دن رات کو شاں ہیں، انشاء اللہ اب ہمارے حلقے کی حالت بدلنے والی ہے ، آئندہ آنے والے دن تحصیل دینہ اور ضلع جہلم کی عوام کے لیے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں ہوں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا سردیوں میں بجلی کے اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ تک ریلیف کا اعلان

8 نومبر, 2024

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

5 مارچ, 2024

جہلم میں غیر معیاری آئس کریم اور مشروبات کی بھرمار، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

3 مئی, 2026

جہلم: قیامِ پاکستان میں اقلیتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، سنیہ صافی

11 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں