Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری آئس کریم اور مشروبات کی بھرمار، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری آئس کریم اور مشروبات کی بھرمار، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی جہلم شہر اور گردونواح میں ناقص اور مضر صحت آئس کریم، قلفیاں اور برفیلے مشروبات کی فروخت میں تیزی آ گئی ہے، جس کے باعث شہری بالخصوص بچے اور نوجوان مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ضلع بھر کے دیہاتوں، قصبوں اور شہری علاقوں میں غیر معیاری اشیاء سے تیار کردہ آئس کریم، قلفیاں، برف والے گولے، قلفہ فالودہ، بادام والی سردائی اور املی و آلو بخارے کے نام پر مشروبات کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں۔ یہ اشیاء حفظانِ صحت کے اصولوں کے برعکس تیار کی جا رہی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ان اشیاء کے استعمال سے گلے کی خرابی، نزلہ، زکام، بخار اور دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ سادہ لوح دیہاتی آبادی زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔

عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور پنجاب فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور چیکنگ کا مؤثر نظام قائم کیا جائے تاکہ شہریوں کی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

6 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان میں 14 سالہ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

26 فروری, 2025

جہلم: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا سول اسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

14 جون, 2025

شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

21 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں