Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قیامِ پاکستان میں اقلیتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قیامِ پاکستان میں اقلیتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، سنیہ صافی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قومی یومِ اقلیت کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قیامِ پاکستان میں اقلیتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے۔ پاکستان میں تمام مذاہب کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے اور جشنِ آزادی ہمیں رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر منانا چاہیے۔

تقریب سے آرچ بشپ ڈاکٹر جاوید اختر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ قیامِ پاکستان کے وقت مسیحی رہنما دیوان بہادر ایس پی سنگھا نے "سینے پر گولی کھائیں گے، پاکستان بنائیں گے” کا نعرہ لگاتے ہوئے اقلیتی ووٹ قائداعظمؒ کو دے کر پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ آج مسیحی برادری کو اس ملک میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور اس پر وہ خدا کی شکر گزار ہے۔

اس موقع پر بچوں نے ملی نغمے پیش کیے جبکہ جشنِ آزادی اور قومی یومِ اقلیت کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں گندم پیداوار مقابلہ کامیابی سے مکمل، محمد اعظم 68 من فی ایکڑ پیداوار کے ساتھ پہلے نمبر پر

26 اپریل, 2026

دینہ میں پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 بھکاری گرفتار

20 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں کئی دن سے پنجاب بینک کا لنک ڈاؤن، صارفین مشکلات کا شکار

26 مارچ, 2025

افسر شاہی نے کلاس فور ملازمین کی زندگیاں اور نوکریاں مشکل بنا دیں، حاجی افضل بلوچ

24 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں