Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دکھی انسانیت کی خدمت حقوق العباد کا عظیم الشان عملی نمونہ اور مظہر ہے، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دکھی انسانیت کی خدمت حقوق العباد کا عظیم الشان عملی نمونہ اور مظہر ہے، حافظ عبدالحمید عامر

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
24 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دکھی انسانیت کی خدمت حقوق العباد کا عظیم الشان عملی نمونہ اور مظہر ہے۔

ان خیالات کے اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے جامع مسجد اثریہ ٹرسٹ ہسپتال چک جمال روڈ جہلم میں افتتاحی خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی اہمیت کو خوب واضح کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دینی مدارس میں جہاں طلبائے علم میں علوم شرعیہ میں پختگی و رسوخ پیدا کیا جاتا ہے، بعد ازاں ! وہ جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے کی دعوت لے کر معاشرے میں پھیل جاتے ہیں اور دینی تعلیم سے لوگوں کو آراستہ کرتے ہیں۔ وہاں خدمت انسانیت کا درس بھی انہیں دینی مدارس دیتے ہیں، جہاں وہ خدمت خلق کے عملی نمونے دیکھتے ہیں۔

نماز جمعہ کے بعد اثریہ ٹرسٹ ہسپتال کا افتتاح ہوا، جس میں علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ڈاکٹر شاہد تنویر جنجوعہ سینئر فیملی فزیشن اور ڈاکٹر شاہد معروف سینئر فیملی فزیشن کے زیر نگرانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر ظفر محمود خواجہ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن، ڈاکٹر سید زبیر یونس میڈیکل سپیشلسٹ اور ڈاکٹر شہناز شاہد گائناکالوجسٹ نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

اہل علاقہ نے اس کیمپ کو خوب سراہا اور ایسے کیمپس آئندہ بھی جاری رکھے جانے کی خواہش کا اظہار کیا، ڈاکٹر نوید احمد انچارج اثریہ فری ڈسپنسری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محتسب پنجاب کے حکم پر 13درخواست گزاران کو 1 کروڑ 36 لاکھ کے واجبات کی ادائیگی

19 اپریل, 2024

جہلم میں دکاندار سبزیوں کے من مرضی کے نرخ وصول کر نے میں مصروف

15 فروری, 2024

جہلم: وچلہ بیلہ کے 7 دیہات ترقی یافتہ دور میں پل کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے مشکلات سے دوچار

1 فروری, 2024

جہلم میں ریڑھی بازار کے قیام نے درجنوں محنت کش ریڑھی بانوں کے دلوں میں خوشی کی ایک نئی لہر دوڑا دی

18 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں