Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکمرانوں نے ٹیکسوں کی بھر مار، بجلی کے نرخوں میں اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، مزدور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکمرانوں نے ٹیکسوں کی بھر مار، بجلی کے نرخوں میں اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، مزدور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکمرانوں نے الیکشن میں عوام کو مہنگائی کم کرنے اور بجلی وسوئی گیس کے نرخوں میں ریلیف فراہم کرنے کے جو سبز باغ دکھائے اس کے برعکس ٹیکسوں کی بھر مار بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، اشیاء خوردو نوش کے نرخ کئی گنا بڑھ گئے ، بجلی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافے سے غریب محنت کش اور تنخواہ دارطبقہ کیلئے 2 وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے۔

ان خیالات کا اظہار شہر کی مزدور تنظیموں کے عمائدین نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ہاتھوں عوام پس رہے ہیں کوئی پرسانِ حال نہیں ، حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے اشیا ضرور یہ کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں عام آدمی کی زندگی مہنگائی کی وجہ سے اجیرن ہوکر رہ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے فروری 2024 کے انتخابات کے دوران3 سو بجلی کے یونٹ مفت دینے کا وعدہ کیا اور مہنگائی پر قابو پانے غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کئے لیکن تمام تر دعوے اور وعدے انتخابی نعروں تک محدود دکھائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بے روزگاری ، مہنگائی میں روز بروز مزید اضافہ ہو رہا ہے اب تو بجلی کے بل ادا کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہی لوگ تین سو یونٹ فری کے انتظار میں ہیں کہ ہمارے حکمران کب اپنے وعدوں پر عملدرآمد کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: ناجائز اسلحہ کے زور پر راستہ روکنے، تشدد اور لڑائی جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

24 جون, 2026

دینہ میں ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کے ایریا انچارج کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

31 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، 25 سالہ نوجوان جاں بحق، 2 خواتین زخمی

7 مئی, 2026

جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث خرما گینگ کے 2 کارندے گرفتار

20 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں