Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کے ایریا انچارج کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کے ایریا انچارج کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

عامر کیانیرضوان سیٹھیجرار میر
عامر کیانی
رضوان سیٹھی
جرار میر
31 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کے ایریا انچارج کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر پولیو ٹیبلٹ، ذاتی ٹیبلٹ، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے، پولیس نے رپورٹ درج کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں پولیو ٹیم بنیادی مرکز صحت سناٹھہ اپنا پولیو مہم ورک مکمل کر کے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ آ رہے تھے کہ الطاف بائی پاس کے مقام پر 3مسلح ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔

ڈاکوؤں نے سینٹری انسپکٹر انچارج پولیو ٹیم یو سی لدھڑ فتح محمد کو گن پوائنٹ پر قابو کر لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے ان سے سرکاری پولیو ٹیبلٹ، ذاتی ٹیبلٹ، موبائل فون ، اے ٹی ایم کارڈ اور نقدی چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی ہیلتھ آفیسر دینہ ڈاکٹر ارشاد تونیو اور پولیس تھانہ دینہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور رپورٹ درج کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیماریوں سے بچاؤکے لیے کون سا تیل اور نمک استعمال کرنا چاہیے؟

29 اکتوبر, 2023

سوشل میڈیا کی غلط معلومات، بکری اور مینڈھا پال سکیم کے درخواست گزار خالی ہاتھ واپس

21 مارچ, 2025

پی ٹی آئی اسمبلی میں عوامی مفاد کے بجائے اپنی بات کرتی ہے، بلال اظہر کیانی

15 فروری, 2025

ہر بار قوم کی تقدیر نوازشریف نے بدلی، 21 اکتوبر کو قائد کا تاریخی استقبال ہو گا۔ بلال اظہر کیانی

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں