Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سابق انسپکٹر موٹروے پولیس کے صاحبزادے چوہدری غلام مصطفیٰ کی میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سابق انسپکٹر موٹروے پولیس کے صاحبزادے چوہدری غلام مصطفیٰ کی میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: چوہدری غلام مصطفیٰ نے راولپنڈی بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں اے پلس گریڈ حاصل کرکے نہ صرف اپنی تحصیل پنڈدادنخان، ضلع جہلم اور اپنے والدین کا نام روشن کیا بلکہ سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔

چوہدری مصطفی حیدر سابق موٹر وے پولیس انسپکٹر غلام عباس کدھر کے صاحبزاے اور ایم فل میڈیا سائنسز اسکالر اور نوجوان صحافی آکاش علی مغل کے ماموں زاد بھائی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آکاش علی مغل اور طالب علم چوہدری غلام مصطفیٰ نے کہا کہ انشاء اللہ ہم کدھر برادری اور مغل پھپھرہ برادری کے تمام کامیاب بھائی ملکر اپنی تحصیل پنڈ دادنخان کی بہتری کے لیے ملکی سطح پر مثبت امیج کو اُجاگر کریں گے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت اس تحصیل کی پسماندگی کو بھی دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے والدین نے ہمیں مخلوق خدا کی خدمت کا درس دیا اور انہی کی تربیت اور شب و روز کی محنت کی وجہ سے ہی پروردگار نے ہمیں کامیابیوں سے ہمکنار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف کے جنگلات میں غیر قانونی شکار عروج پر، نایاب جانوروں کی بقا خطرے میں

30 دسمبر, 2024

جہلم: کرائے کے ڈرگ سیلز لائسنس پر فارمیسیاں اور میڈیکل سٹور ز کھولنے کا دھندا عروج پکڑنے لگا

12 جولائی, 2024

جہلم کا ایک اور اعزاز، پیر سید غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات

15 جون, 2025

پنڈدادنخان میں قتل کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

24 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں