Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کرائے کے ڈرگ سیلز لائسنس پر فارمیسیاں اور میڈیکل سٹور ز کھولنے کا دھندا عروج پکڑنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کرائے کے ڈرگ سیلز لائسنس پر فارمیسیاں اور میڈیکل سٹور ز کھولنے کا دھندا عروج پکڑنے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل سوہاوہ میں کرائے کی اسناد اور کرائے کے ڈرگ سیلز لائسنس پر فارمیسیاں اور میڈیکل سٹور ز کھولنے کا دھندا عروج پکڑنے لگا۔محکمہ صحت کے ذمہ داران خاموش تماشائی، شہریوں نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل سوہاوہ میں محکمہ صحت کے ایس او پیز کو پس پشت ڈالتے ہوئے ناتجربہ کار نوجوانوں نے کرائے کی اسناد اور کرائے کے ڈرگ سیلز لائسنس پر فارمیسیاں اور میڈیکل سٹور ز کھولنے کا کارروبار شروع کررکھا ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے عائد کی جانے والی پالیسیوں کے مطابق میڈیکل سٹورز یا فارمیسیز کھولنے کیلئے کوالیفائیڈ پرسن(فارماسسٹ) کا ہونا اور ہر مالک کے لئے اپنا ڈرگ سیلز لائسنس ہونا ضروری ہے۔ اس کے برعکس دونوں تحصیلوں میں معروف اور غیر معروف میڈیکل سٹورز اور فارمیسیوں پر کوالیفائیڈ پرسن موجو د ہی نہیں زیادہ تر میڈیکل سٹورز اور فارمیسیاں کوالیفائیڈ لوگوں کے بغیر چلایا جارہاہے اس غیر قانونی دھندے میں پرائیویٹ کمیشن ایجنٹ بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔

عوامی حلقوں نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سمیت دیگر متعلقہ ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی ، میڈیکل سٹورزاور فارمیسی مالکان کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں کی جائیں اور ایسے تمام میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز سیل کی جائیں جہاں پر فارماسسٹ موجود نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

علمی اور اخلاقی زبوں حالی کے اس دور میں خانقاہی تربیت اور تصوف کا احیاء ضروری ہے، ڈاکٹر واجد پیرزادہ

12 نومبر, 2024

پرتگال میں امیگریشن حاصل کرنا کتنا مشکل ہے؟

15 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں فول پروف سکیورٹی کیلئے پولیس کی موک ایکسرسائز، مختلف اداروں کی شرکت

13 مئی, 2025

پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

23 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں