Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف، چالان کے ساتھ اب ثبوت بھی دیا جائے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف، چالان کے ساتھ اب ثبوت بھی دیا جائے گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا جدید سسٹم متعارف کروا دیا گیا جس کے تحت اب چالان ثبوت کے ساتھ ملے گا۔

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا اور قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ثبوت کے ساتھ ملے گا۔

اعلامیے کے مطابق پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدیدالیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ سسٹم شروع کردیا گیا ہے، دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ٹریفک چالان کا جدید سسٹم بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی مریم نوازکے وژن کے مطابق سیف سٹی کیمروں کے ذریعے زیادہ دھواں دیتی گاڑیوں، ٹریفک اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر الیکٹرانک چالان کا سلسلہ جاری ہے جب کہ جدید کیمروں سے گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اورآٹورکشہ کے دھوئیں کی پڑتال کا عمل بھی جاری ہے۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ جدید دنیا کی طرح دھواں چھوڑتی گاڑی کی تصویر اور ویڈیوز بنانے کا سلسلہ جاری ہے، الیکٹرانک ٹکٹ میں دھواں پھیلانے والی گاڑی کی تصویر بھی لگا دی گئی ہے۔

اس حوالے سے سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی نگرانی میں ٹریفک پولیسنگ کا کلچر تبدیل ہورہا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے ماحولیاتی تحفظ اور ٹریفک قوانین پرعمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مرحلہ وار جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ کا نظام پنجاب کے ہر شہر میں لاگو ہوگا، شہریوں کے تعاون سے پنجاب اسموگ فری اورجدید پولیسنگ والا مثالی صوبہ بنے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: گیس کے بھاری بلوں نے صارفین کی چیخیں نکال دیں، گھریلو و کمرشل صارفین سراپا احتجاج

11 جنوری, 2026

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

28 دسمبر, 2024

جہلم میں ہوٹل مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کر کے حکومت پنجاب کے قوانین پاؤں تلے روند ڈالا

28 جولائی, 2024

ضلع جہلم کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

24 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں