Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہوٹل مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کر کے حکومت پنجاب کے قوانین پاؤں تلے روند ڈالا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہوٹل مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کر کے حکومت پنجاب کے قوانین پاؤں تلے روند ڈالا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں ہوٹل مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کر کے حکومت پنجاب کے قوانین پاؤں تلے روند ڈالا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غفلت و لاپرواہی سے ہوٹل مالکان نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے۔

غیر معیاری ، ناقص مضر صحت کھانوں کے بل فائیو سٹار ہوٹلز سے بھی زیادہ وصول کیے جانے لگے ،واپڈا کی طرح من مرضی سے ہوٹل مالکان شہریوں سے اضافی نرخ وصول کرنے میں مصروف ، شہر اور جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلز پر بھی سروس چارجز کے نام پر ہر گاہک سے روزانہ ہزاروں روپے وصول کئے جانے لگے۔

مقامی افسران اور متعلقہ محکموں کی عدم دلچسپی سے شہر سمیت جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلوں کے مالکان شہریوں سے کئی گنا اضافی بل وصول کرنے میں مصروف ہیں ، جبکہ کھانے معیار میں سب سے کم اور ریٹ میں سب سے زیادہ کوئی پوچھنے والا نہیں۔

پر ائس کنٹرول مجسٹریٹس شکایت کنندہ کو یہ کہہ کر خاموش کروا دیتے ہیں کہ ہوٹلز ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں جس کیوجہ سے ہوٹلز مالکان نے جنگل کا قانون نافذ کرکے من مرضی کے نرخ وصول کررہے ہیں ، ہوٹلوں میں ناقص مصالحہ جات ، غیر معیاری کوکنگ آئل ،گھی ،مٹن و بیف مکس کرنے کی شکایات بھی زبان زدِ عام ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنگل سٹار ہوٹلز مالکان فائیو سٹار ہوٹلز کی طرزپر بل وصول کررہے ہیں ، غیر معیاری ناقص منرل واٹر کی بوتل 1 سو50 روپے ، سلاد کھیرا بند گوبھی 130 روپے ، رائتہ لسی 1 سو20 روپے ،روٹی کی قیمت 30 سے 45 روپے ، چکن ہانڈی 18 سو روپے وصول کئے جارہے ہیں جبکہ چھوٹے گوشت کے نرخ 35سو روپے فی کلو کے حساب سے وصول کر رہے ہیں ، انتظامیہ سب کچھ جاننے کے باوجود ہوٹلز مالکان کی سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے۔ جبکہ کولڈ ڈرنکس کی قیمت بھی من مانی وصول کی جارہی ہے ۔ ہوٹلز کے باورچی خانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے اور کاریگروں کے پاس میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس موجود نہیں۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ کنزیومر کونسلز سے مطالبہ کیاہے کہ پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت قانون کی دھجیاں بکھیرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف کارروائیاں کی جائیں تاکہ شہریوں کو ارزاں نرخوں پر حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق کھانے میسر آسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ قائم، سول ڈیفنس نے مکمل خاموشی اختیار کرلی

26 دسمبر, 2023

رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں چراغاں اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا مین بازار کا دورہ

12 فروری, 2026

بلوں میں اضافے سے بچنے کے لیے ان 3 آلات کو کبھی چالو نہ چھوڑیں

27 جنوری, 2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز راٹھیاں جہلم کی ڈسٹرکٹ آفیسر انفراسٹرکچر سے ملاقات

23 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں