Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کالا گجراں کی سڑکوں پر اسپیڈ بریکروں کی بھرمار، شہری پریشان، حادثات معمول بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کالا گجراں کی سڑکوں پر اسپیڈ بریکروں کی بھرمار، شہری پریشان، حادثات معمول بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے گنجان آباد علاقہ کالا گجراں کی سڑکوں پر اسپیڈ بریکروں کی بھرمار، شہری پریشان، حادثات معمول بن گئے، اوور سپیڈ چھوٹی گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کو کنٹرول کرنے کیلئے علاقہ مکینوں کی جانب سے بنائے گئے، غیر قانونی سپیڈ بریکر بغیر کسی نشان کے سڑکوں پر سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں، چھوٹی گاڑیوں کے مالکان، ایمبولنسسز کیلئے مسائل کا سبب بن رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہرکے گنجان آباد علاقہ کالا گجراں میں بااثر افراد نے گلی محلوں کی سڑکوں پر کنکریٹ پہاڑی نما سپیڈ بریکر تعمیر کرکے سڑکوں پر سے گزرنے والے افراد کی مشکلات میں اضافہ کر رکھا ہے۔ غیر قانونی طریقے سے تعمیر ہونے والے سپیڈز بریکرز پر کسی قسم کی کوئی نشاندہی، رنگ روغن یا بورڈ آویزاں نہیں جس سے واضح ہو سکے کہ آگے سپیڈ بریکر موجود ہے اور نہ ہی کسی قسم کے دور دور تک بورڈ آویزاں کئے گئے، جس سے واضح ہو سکے کہ کتنے فاصلے پر سپیڈ بریکر موجود ہے۔

نشاندہی نہ ہونے کیوجہ سے موٹر سائیکل سواروں، چھوٹی گاڑیوں کے مالکان، ایمبولنسسز حادثات کا شکار ہوجاتی ہیں، گاڑیوں میں سوار مریضوں اور ان کے لواحقین موٹر سائیکلوں پر سوار افراد اور خواتین اچانک جمپ لگنے سے زمین پر گر پڑتے ہیں،متعدد افراد ان ٹیلہ نما جمپوں کی وجہ سے زخمی ہونے کے باعث ہسپتالوں کا رخ کر چکے ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ میونسپل کمیٹی کی حدود کالا گجراں میں تعمیر ہونے والے ٹیلہ نما سپیڈ بریکرز کو ختم کروانے کے احکامات جاری کئے جائیں اور سپیڈ بریکرز تعمیر کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں تاکہ شہری باآسانی سفر جاری رکھ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرکاری آٹے کے ناقص معیار پر شہری اور دکاندار سراپا احتجاج

16 ستمبر, 2025

جہلم میں سبزی، فروٹ، مچھلی ودیگر اشیاء سمیت لنڈا بازار تجاوزات کا باعث بننے لگے

14 نومبر, 2023

سرکاری ملازمین کے لیے دفتری لباس کے حوالے سے ہدایاتی مراسلہ جاری

20 اکتوبر, 2023

سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر، ایک اور ٹیکس عائد کر دیا گیا

5 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں