Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں کار لفٹر نہ ہونے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں کار لفٹر نہ ہونے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ (سید کوکب عباس) دینہ شہر میں کار لفٹر نہ ہونے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، ایمبولینس پھنس جانے سے قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں کار لفٹر نہ ہونے کی وجہ سے منگلا روڈ پر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا۔ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایمبولینس وغیرہ بھی اس رش میں بھنس جاتی ہیں جس کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ بھی لاحق ہوتا ہے۔

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ لوگ گاڑیوں کی غلط پارکنگ کرکے کئی کئی گھنٹے بازار چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو جاتی ہے۔

دینہ کی عوام کا ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ اور ڈی ایس پی ٹریفک جہلم سے اپیل ہے کہ دینہ میں کار لفٹر دیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں معروف صحافی ماجد آفریدی کے بھتیجے اور زرغام خان کے صاحبزادے کی رسم قل ادا کر دی گئی

28 اپریل, 2025

دینہ: شیخ المشائخ سید جرجیس الحسن شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

9 اکتوبر, 2023

دینہ: ہائر سکینڈری سکول انتظامیہ کی غفلت، ڈیسک لگنے سے زخمی طالب علم کو علاج کے بجائے گھر بھیج دیا

5 اپریل, 2024

دینہ پولیس کی اہم اور انسان دوست کارروائی، ذہنی معذور گمشدہ بچی کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا

20 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں