Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک بار بار کے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا، موجودہ سیٹ اپ پانچ سال چلے گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک بار بار کے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا، موجودہ سیٹ اپ پانچ سال چلے گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ عوام کی سب سے بڑی مشکل بجلی کے بلوں میں بےتحاشہ اضافہ ہے ۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ضلعی صدر پیپلزپارٹی چوہدری تسنیم ناصر اقبال کی دعوت پر جہلم کا دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ جب سے موجودہ حکومت قائم ہوئی ہے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے، پیپلزپارٹی پچھلے کئی ماہ سے حکومت سے ملکر جدوجہد کر رہی ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کسی کو ٹیکنوکریٹ کے خواب آ رہے ہیں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے ہیں۔ ملک بار بار کے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا، موجودہ سیٹ اپ پانچ سال تک چلے گا۔ ملک سیاسی طور پر مضبوط ہوگا تو ہی اس کی اکانومی مضبوط ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں کمی کےلیے صدر آصف علی زرداری بھی کوشاں ہیں۔ نوازشریف کا بجلی بلوں میں سبسڈی کا اعلان خوش آئند ہے ۔ موجود کولیشن حکومت ہے، پیپلزپارٹی، ن لیگ کی مکمل سپورٹ کر رہی ہے، ہم چاہتے ہیں موجود حکومت پانچ سال مکمل کرے ۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ بجلی بلوں میں ریلیف مشکل حالات میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، آئی پی پیز پالیسی کو ریویو کرنا بہت ضروری ہے، پیپلزپارٹی چاہتی ہے آئی پی پیز معاہدوں کو ری وزٹ کیا جائے، ہمیں آئی پی پیز معاہدے رفتہ رفتہ ختم کرنے چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ گورنمنٹ تھرکول منصوبے کے تحت 250 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کر رہی ہے۔ تھرکول منصوبے کے تحت مرحلہ وار بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا ۔ آئی پی پیز سے انحصار ختم ہونا چاہیے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے بازاروں کی تعمیر و بحالی جاری، شہری سہولیات میں بہتری کی امید

15 جون, 2025

محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت سے جہلم میں پولیو خاتمے کا سلسلہ جاری ہے، سمیع اللہ فاروق

8 دسمبر, 2023

یوم شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مسالک کا کردار اہم ہے، ڈپٹی کمشنر

27 مارچ, 2024

پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد سرکاری فیس ختم

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں