Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت سے جہلم میں پولیو خاتمے کا سلسلہ جاری ہے، سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت سے جہلم میں پولیو خاتمے کا سلسلہ جاری ہے، سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت سے ضلع جہلم میں پولیو خاتمے کا سلسلہ جاری ہے جس سے لاکھوں بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا رہا ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ صحت اور پولیو مہم انچارجز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں محکمہ صحت نے گزشتہ پولیو مہم بارے تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں نے دن رات کام کرکے ہدف حاصل کئے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ تمام پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی جس پر ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ صحت کے افسران اور تمام پولیو ورکرز کو شاباش دیتے ہوئے آئندہ مہمات میں بھی اسی جذبے سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم پولیس میں سال 2026ء کے دوران سخت محکمانہ احتساب، 86 افسران و اہلکار معطل، 29 برطرف
14 نومبر, 2026
بلدیاتی انتخابات کا طبل بج گیا، ضلع جہلم میں 21 فروری 2027ء کو پولنگ ہوگی
14 نومبر, 2026
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سرکاری نرخ نامے محض کاغذوں تک محدود، شہری پریشان
14 نومبر, 2026
جہلم: گرین بس میں موبائل فون چوری کرنے والا ملزم، سہولت کار اور IMEI نمبرز تبدیل کرنے والا کمپیوٹر انجینئر گرفتار
14 نومبر, 2026
جہلم میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت بڑھ گئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی فیس اور اہم معلومات

1 اکتوبر, 2024

جہلم: ٹریفک پولیس افسران کا کالجز اور سکولز کا دورہ، روڈ سیفٹی اور انسداد پتنگ بازی کے متعلق آگاہی دی

27 مارچ, 2024

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

7 جولائی, 2025

جہلم کے سکولز و کالجز میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم کشمیر منایا گیا

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں