Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناک، کان اور گلے کے امراض سمیت الرجی کی بیماری میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناک، کان اور گلے کے امراض سمیت الرجی کی بیماری میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ناک، کان اور گلے کے امراض سمیت الرجی کی بیماری میں اضافہ، ایک ہفتے کے دوران سرکاری ہسپتال میں سینکڑوں مریض علاج معالجے کی خاطر پہنچ گئے۔ نجی ہسپتالوں میں بھی مریضوں کا رش، کمسن بچے بھی گلے، نزلہ، زکام اور بخار کا شکار ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق موسم برسات میں الرجی، ناک، کان اور گلے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سینکڑوں مریض علاج معالجے کی خاطر پہنچ گئے جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس میں بھی مریضوں کا رش لگ گیا ، بالخصوص کمسن بچے بھی گلے، نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا ہونے کی اطلاعات ہے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ برسات کے موسم میں الرجی اور انفیکشنز بڑھ جاتے ہیں، انفیکشن سے بچنے کیلئے نیم گرم پانی کا استعمال کریں اور خارش کرنے کیلئے آلات کا استعمال کرنے سے پرہیز کیاجائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یہ پھل ذیابیطس اور موٹاپے کو روکنے میں انتہائی معاون ہیں

14 ستمبر, 2024

نادرا کی نئی سہولت، شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

14 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں زمین کے تنازعہ پر نوجوان کو گولی مارنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

24 جون, 2024

جہلم: توانائی بحران اور مہنگی بجلی نے صنعتوں کا پہیہ جام کر دیا ہے، مہر محمد افضل

1 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں