Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن، ایک ماہ میں 17 لاکھ روپے جرمانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن، ایک ماہ میں 17 لاکھ روپے جرمانہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا کہ ضلع جہلم میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ایک ماہ میں 17 لاکھ روپے جرمانے کئے گئے، شہریوں کو لوٹنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دیں گے۔

ڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس ہوا جس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ مسلسل ہونی چاہیے۔ سبزیوں، پھلوں، دودھ دہی اور روٹی نان پر خاص توجہ کی ضرورت ہے۔

انہوں نے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ حکومت کی جانب سے مقررہ زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں اور جو تاجر مسلسل قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔ ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج ہی پرائس کنٹرول کو ممکن بنا سکتا ہے۔

اجلاس میں گزشتہ ہفتہ کے دوران قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں ہر قسم کے ہوٹل، منڈیوں، جنرل مارکیٹس کو روزانہ چیک کیا جائے۔

اجلاس میں مختلف اشیاء کی قیمتوں اور مارکیٹ میں دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث پولیس ملازم ساتھی سمیت گرفتار

8 مارچ, 2026

جہلم: مجاہد آباد اوور ہیڈ برج پر نصب سٹریٹ لائٹس خراب، حادثات معمول بن گئے

4 ستمبر, 2024

مدثر غفور گجر کا استعفیٰ؛ کانسٹیبل محکمہ کارروائی سے بچنے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے، ترجمان جہلم پولیس

3 مئی, 2024

کیا اب مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والے بجلی کے بلوں پر جرمانہ نہیں ہوگا؟

6 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں