Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مجاہد آباد اوور ہیڈ برج پر نصب سٹریٹ لائٹس خراب، حادثات معمول بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مجاہد آباد اوور ہیڈ برج پر نصب سٹریٹ لائٹس خراب، حادثات معمول بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مجاہد آباداوور ہیڈ برج کے اوپر نصب سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہونے کے باعث حادثات روزانہ کا معمول بن گئے، اوور ہیڈ برج کے اوپر لگائی جانے والی لوہے کی گرلیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ یا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، شہریوں نے این ایچ اے سمیت متعلقہ اداروں سے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں مجاہدآباد کے مقام پر 30 سال قبل تعمیر کیا جانے والا واحد اوور ہیڈ برج نیشنل ہا ئی وے کے ذمہ داران کی غفلت و لاپرواہی کیوجہ سے عدم تحفظ کا شکار ۔مجاہد ہ آباد پُل ہائی وے کی غفلت و عدم دلچسپی کیوجہ سے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے۔

پُل کی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ ساتھ دونوں اطراف نصب کئے گئے آہنی جنگلے بھی غائب ہوچکے ہیں جبکہ پل کے دونوں اطراف نصب سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہونے کیو جہ سے رات کے اوقات میں پل کے اوپر گھپ اندھیرا چھا جاتا ہے جس کی وجہ سے حادثات رونما ہو رہے ہیں، اس حوالے سے متعلقہ ذمہ دار محکموں کے سربراہان کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

شہریوں نے این ایچ اے کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیتے ہوئے سربراہان کو پُل کی مرمت اور پل پر نصب سٹریٹ لائٹس کو چالو کرنے کے احکامات جاری کریںتا کہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
41%
2 km/h
اتوار
26 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی نے عوام کی قوت خرید ختم کر دی، کھانے پینے کی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور

17 نومبر, 2025

دالیں مہنگی ہوگئیں، آٹے، میدے کی قیمت میں بھی اضافے کا خدشہ

3 جولائی, 2024

بیس سال بعد بالاآخر سکول سربراہان کی سنی گئی

13 نومبر, 2024

جہلم میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 6 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار

20 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں