Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا؛ تمام ریاستوں میں اسلحے سے ہونے والی اموات میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا؛ تمام ریاستوں میں اسلحے سے ہونے والی اموات میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018 کے بعد سے تقریباً تمام ریاستوں میں بندوق سے ہونے والی بچوں کی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ مجموعی طور پر مختلف حادثات کی وجہ سے ہونے والی اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے تاہم تقریباً تمام ریاستوں میں آتشیں اسلحے بچوں اور نوجوانوں میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔

یونیورسٹی آف مشی گن کے انسٹی ٹیوٹ فار فائر آرم انجری پریونشن میں پوسٹ ڈاکیٹرل ریسرچ فیلو یوجینیو ویجینڈ ورگاس کی سربراہی میں ٹیم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے شروع میں یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتا چلا ہے کہ بچوں اور نوعمروں میں [1-19 سال کی عمر کی] اموات میں 2018 سے 2022 تک 18.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

محققین نے بتایا کہ یہ رپورٹ 2013 سے 2017 کے مقابلے میں دو گنا زیادہ اسلحے سے ہونے والی اموات کے نتائج پیش کرتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: اسکن کینسر کی بروقت تشخیص ضروری ہے، ڈاکٹر طیبہ مسعود

21 اپریل, 2026

دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ

13 مئی, 2024

کیا آپ اپنے جسم کو لے کر احساسِ کمتری کا شکار ہیں؟

18 دسمبر, 2023

خون کے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر کا پتہ لگانا اب ممکن

30 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں