Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد جہلم میں کرایہ ناموں میں کمی کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد جہلم میں کرایہ ناموں میں کمی کر دی گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد جہلم میں کرایہ ناموں میں 5 فیصد کمی کر دی گئی۔

اس کا فیصلہ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر نئے کرائے نامے کا سائن بورڈ آویزاں کیے جائیں اور نئے مقرر کردہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعدجہلم میں کرایہ ناموں میں 5 فیصد کمی کر دی گئی۔

اس کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر نئے کرائے نامے کا سائن بورڈ آویزاں کیے جائیں اور نئے مقرر کردہ کرایہ ناموں پر سختی سے عملدآمد یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی گاڑیوں کو چیک کریں اور مسافروں سے کرائے کی بابت دریافت کریں ،جہاں کہیں بھی خلاف ورزی ہو رہی کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کو تھانوں میں بند کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے کسی کو شہریوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دے گئے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت کے بعد سفری کرایوں میں پانچ فیصد کمی کر دی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے ۔

جنرل بس اسٹینڈ جہلم سے سواں راولپنڈی 430روپے ،جہلم سے فیض آباد راولپنڈی 430روپے ،جہلم تا منڈی بہاؤالدین 240روپے ،جہلم تا گجرات 270روپے ،جہلم تا پنڈدادنخان 470روپے جہلم تا سرگودھا 690روپے ،جہلم تا گوجرنوالہ 420روپے ،جہلم تا چکوال 420روپے ،جہلم تا ملتان 2100روپے کرایہ مقرر کر دیا ہے۔

جہلم تا چاندڑہ 230روپے ،جہلم تا چوٹالہ خورد 170روپے جہلم تا دینہ 90روپے ،جہلم تا صادق آباد اے سی 2650روپے ،جہلم تا صادق آباد نان اے سی 2200روپے ،جہلم تا سنگھوئی 100روپے ،جہلم تا جوہرآباد800روپے ،جہلم تا دنیا پور 2050روپے ،جہلم تا نکہ خلاص پور220روپے ،جہلم تا لاہور 700روپے کرایہ مقرر کر دیا ہے۔

دینہ تا میرپور 170روپے ،دینہ تا منگلا 90روپے ،دینہ تا ڈومیلی 170روپے ،دینہ تا سواں اڈا راولپنڈی 420روپے ،دینہ تا گوجر خان 190روپے دینہ تا راولپنڈی 420روپے ،دینہ تا جہلم 90روپے ، دینہ تا سوہاوہ 90روپے ،دینہ تا سوہن 80روپے کرایہ مقرر کر دیا ہے۔

پنڈدادنخان تا جہلم 470روپے ،پنڈدادنخان تا راولپنڈی نان اے سی 700روپے ،پنڈدادنخان تا راولپنڈی اے سی 900روپے،پنڈدادنخان تا لاہور نان اے سی 800روپے ،پنڈدادنخان تا لاہور اے سی 1000روپے،پنڈدادنخان تا چوآسیدن شاہ160روپے ،پنڈدادنخان تا منڈی بہاؤالدین 240روپے کرایہ مقرر کر دیا ہے۔

پنڈدادنخان تا لِلہ انٹرچینج 140روپے ،لِلہ انٹرچینج تا بھلوال 230روپے ،لِلہ انٹرچینج تا پنڈدادنخان140روپے ،لِلہ انٹرچینج تا سرگودھا 370روپے ،جلال پور شریف تا سرگودھا نان اے سی 600روپے جلال پور شریف تا سرگودھا اے سی 700روپے ،جلال پور شریف تا راولپنڈی 800روپے کرایہ مقرر کر دیا ہے۔

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مارچ 2025 تک ضلع جہلم کے تمام ہسپتالوں کی تزئین وآرائش مکمل ہو جائے گی، وزیر صحت خواجہ عمران نذیر

24 ستمبر, 2024

نوجوانوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ٹریفک حادثات ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

25 ستمبر, 2025

جہلم میں مویشی باڑوں کے فضلےسیوریج کے نظام کی بندش کا سبب بننے لگے

14 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جامع مسجد دعوت اسلامی جہلم میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

11 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں