Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہرکی سڑکیں چنگ چی رکشہ اسٹینڈ میں تبدیل، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہرکی سڑکیں چنگ چی رکشہ اسٹینڈ میں تبدیل، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اندرون شہرکی سڑکیں چنگ چی رکشہ اسٹینڈ میں تبدیل، سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار، موٹر سائیکلیں، کاریں اور چنگ چی رکشے سڑکوں پر کھڑے کیے جانے لگے۔ کمرشل پلازوں، نجی اسپتالوں، سکولز، کالجز، میرج ہالز اور مارکیز کی پارکنگ کابھی کوئی وجود نہیں جس کی وجہ سے شہر اور مضافاتی علاقوں سے خریداری کیے آنے والے خریدار اپنی گاڑیاں سڑکوں پرکھڑی کر کے ٹریفک مسائل کا سبب بنتے ہیں، سڑکیں تنگ ہونے کی وجہ سے شہریوں کوسخت مشکلات کاسامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر جہلم کی سڑکوں پر بڑھتا ہوا ٹریفک کا سیلاب شہریوں کیلئے درد سر بن گیا۔ سول لائن، ریلوے روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، تحصیل روڈ سمیت سول لائن روڈ پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں رات گئے تک لگی رہتی ہیں۔ سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کےاوقات میں سڑکوں پر تل دھرنے کی جگہ نہیں ملتی۔

شہریوں نے کہا کہ ٹریفک جام کی بڑی وجہ سڑکوں پر چنگ چی لوڈر رکشوں اور ریڑھی بانوں کی وجہ سے تجاوزات قائم ہوتی ہے. تجارتی پلازوں، کاروباری مارکیٹوں، سرکاری ونجی تعلیمی، اداروں اسپتالوں کے باہر پارکنگ کے لیے جگہ کے مختص نہ ہونے کی وجہ سے دن بدن مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری بلدیات، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس سے نوٹس لینے اور اصلاح احوال کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، اسکول بند نہ کرنے کا فیصلہ، ماسک لازمی قرار

1 نومبر, 2023

دینہ: اسلامی جمعیت طلبہ نے نوجوانوں کو دین، اخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے سے روشناس کرایا، مقررین

21 دسمبر, 2025

رمضان سہولت بازار میں شہریوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 مارچ, 2025

سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺرحمت بن کر تشریف لائے، سید خلیل حسین کاظمی

3 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں