Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 نومبر, 2026
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں ایل پی جی گیس سلنڈروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

شہریوں کے مطابق ایل پی جی گیس کی من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں سرکاری نرخ 3,296 روپے مقرر ہونے کے باوجود گھریلو گیس سلنڈر مارکیٹ میں 6 ہزار سے 6700 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں مبینہ اضافے اور من مانے نرخوں پر فروخت نے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث پہلے ہی گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو چکا ہے، جبکہ گیس سلنڈروں کی بھاری قیمتوں نے ان کے لیے مزید پریشانیاں پیدا کر دی ہیں۔

شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جہلم اور گردونواح میں ایل پی جی گیس کی مبینہ من مانے نرخوں پر فروخت کا نوٹس لیا جائے اور مقررہ سرکاری قیمتوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
34%
4 m/s
اتوار
23 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026
جہلم: مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش دکاندار بھی پریشان
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، آتش بازی کرنے والے دو ملزمان اور منشیات فروش گرفتار
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے ایکسپائر زہر کے استعمال کا انکشاف

3 دسمبر, 2024

ضلع جہلم ماحولیاتی آلودگی کے دہانے پر کھڑا ہے، شہری و سماجی حلقے

3 ستمبر, 2024

شہداء پاکستان میراتھن ریس کے انتظامات کا جائزہ اجلاس، ریس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

13 ستمبر, 2024

فتنہ الخوارج کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم

15 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں