Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میں بہترین آن لائن گروسری اسٹورز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میں بہترین آن لائن گروسری اسٹورز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آج کل کی مصروف زندگی میں گھر بیٹھے گروسری کرنا ایک بڑی سہولت بن گئی ہے۔پاکستان میں بھی آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بہت سے آن لائن گروسری اسٹورز معیاری اور تیز خدمات فراہم کرنے میں نمایاں کارکردگی دکھارہے ہیں۔
آج ہم پاکستان کے 5 بہترین آن لائن گروسری اسٹورز کے بارے میں آپکو متعارف کرائیں گے جو معیار،سہولت اور وقت کی بچت کیلئے کافی جانے جاتے ہیں۔

1. دراز مارٹ (Daraz Mart)

دراز پاکستان کا سب سے بڑا ای-کامرس پلیٹ فارم ہے اور اس کا دراز مارٹ سیکشن گروسری کی آن لائن شاپنگ کیلئے بہترین ہے۔ یہاں آپ کو کھانے پینے کی اشیاء،سبزیوں،گوشت،دودھ اور روزمرہ استعمال کی تمام ضروری چیزیں باآسانی دستیاب ہوتی ہیں۔ دراز پر مختلف برانڈز کی پروموشنز اور ڈسکاؤنٹس بھی اکثر ملتے رہتے ہیں،جن سے صارفین فائدہ اٹھا کر بچت کرسکتے ہیں۔

2. Cheetay

کریمس لاہور سے شروع ہونے والا ایک مقبول آن لائن پلیٹ فارم ہے جو کھانے اور گروسری کے ساتھ ساتھ روزمرہ کی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے۔اس پلیٹ فارم کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ تیز ترین ڈیلیوری فراہم کرتا ہے،خاص طور پر اگر آپ جلدی میں ہوں۔ کریمس کے صارفین کو معیار اور تازگی کا یقین دلایا جاتا ہے اور صارفین کو جلد از جلد سامان پہنچانے میں میں مد دیتا ہے۔

3. ایزی پیسہ گروسری (EasyPaisa Grocery)

ایزی پیسہ نے حال ہی میں اپنے صارفین کیلئے آن لائن گروسری کی سہولت متعارف کروائی ہے۔یہ ایک منفرد سروس ہے جس میں آپ کو اپنے قریب ترین اسٹورز سے سامان دستیاب ہوتا ہے اور آپ ادائیگی ایزی پیسہ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔ یہ خاص طور پر دیہی اور چھوٹے شہروں میں بھی اپنی مقبولیت بڑھا رہا ہے۔

4. گروسری اسٹور ڈاٹ پی کے (GroceryStore.pk)

یہ ایک مقامی آن لائن پلیٹ فارم ہے جو کراچی اور لاہور جیسے بڑے شہروں میں گروسری کی آن لائن خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہاں ہر قسم کی کھانے پینے کی اشیاء سے لے کر گھریلو ضروریات تک کا سامان ملتا ہے۔ اسٹور کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تازہ پھل، سبزیاں اور گوشت معیاری قیمتوں پر فراہم کرتا ہے۔

5. میٹ ون (Meat One)

میٹ ونر خاص طور پر تازہ اور معیاری گوشت فراہم کرنے کیلئے مشہور ہے۔ اگر آپ کو گروسری کے ساتھ ساتھ گوشت کی بھی ضرورت ہے تو یہ آپ کیلئے ایک بہترین آپشن ہے۔ یہ پلیٹ فارم خاص طور پر ان لوگوں کیلئے موزوں ہے جو حلال اور صحت مند گوشت کی تلاش میں ہیں۔

یہ آن لائن گروسری اسٹورز آپ کی زندگی کو نہایت آسان بنا سکتے ہیں، چاہے آپ کو روزمرہ کا سامان چاہیے ہو یا پھر تازہ گوشت اور سبزیاں۔ آپ ان اسٹورز کی میسر کردہ سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور وقت اور محنت دونوں کی بچت کرسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان شراب سمیت گرفتار

21 اپریل, 2025

جہلم میں ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی کھلے عام فروخت، فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی

10 ستمبر, 2024

جہلم پولیس اور محکمہ ایکسائز دور جدید میں بھی جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کا محاسبہ نہ کر سکے

20 اکتوبر, 2023

عید الفطر؛ شہری اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو یاد کرنے کے لیے قبرستانوں میں پہنچنے لگے

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں