Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر؛ شہری اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو یاد کرنے کے لیے قبرستانوں میں پہنچنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر؛ شہری اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو یاد کرنے کے لیے قبرستانوں میں پہنچنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الفطر کے موقع پر بزرگ ، خواتین اور بچے اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو یاد کرنے کے لیے قبرستانوں میں پہنچنے لگے، قبرستانوں کے باہر پھولوں کی پتیاں ، رنگ برنگی مالا ، پھولوںسے بنی قبروں پر چڑھانے والی چادریں فروخت کرنے والے دکانداروں نے عارضی ٹھیئے لگا رکھے تھے۔سیکورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے۔

عید الفطر سے قبل شہریوں کی بڑی تعدا د نے قبرستانوں کا رخ کیا کیونکہ وہ اپنے پیارے بزرگوں، خواتین، بچوں، والدین کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں، قبروں کو صاف کیا جاتا ہے پانی سے چھڑکاؤ کرتے ہوئے قبروں کو دھویا جاتا ہے قبر کے ارد گرد گھاس وغیرہ کو ختم کرتے ہیں، اپنے پیاروں کی قبروں پر گلاب کے پھول، پھولوں کی پتیاں ، پھولوں کی بنی مخصوص چادریں چڑھائی جاتی ہیں۔

مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی دعا کی جاتی ہے، بعض لوگ گھروں سے ہی قرآن پاک کا ثواب لے کر آتے ہیں اور مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کی جاتی ہیں۔

دوسری جانب قبرستانوں کے باہر گلاب کے پھول اور پھولوں کی پتیاں فروخت کرنے والے دکانداروں نے سٹال لگا رکھے ہوتے ہیں، جہاں پر مالا 100 روپے سے 500 روپے، اگر بتی کا ایک پیکٹ 30 روپے سے 250 روپے، عرق گلاب کی بوتلیں 80 روپے سے 200 روپے، گلاب کے پھولوں کی پتیاں 250 روپے سے 350 روپے فی کلو فروخت کی جاتی ہیں۔

اسی طرح قبروں پر باجرہ، دالیں ، چاول بھی رکھے جاتے ہیں اور پرندوں کے پینے کے پانی کیلئے مٹی سے تیار کی گئی پلیٹیں بھی رکھی جاتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

7 اپریل, 2024

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی جہلم پریس کلب آمد، نومنتخب جنرل سیکرٹری کو مبارکباد

20 جولائی, 2026

جہلم میں شہریوں کے موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار، موٹرسائیکلیں برآمد

31 مئی, 2024

پاکستان میں بجلی کے بلوں سے عوام کا ماہانہ بجٹ سب سے زیادہ متاثر، سروے

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں