Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سگے بھائی پر کئی بارٹریکٹر چڑھا کر مار ڈالا، لوگ ویڈیو بناتے رہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سگے بھائی پر کئی بارٹریکٹر چڑھا کر مار ڈالا، لوگ ویڈیو بناتے رہے

پولیس کے مطابق دونوں کےدرمیان درمیان طویل عرصے سے زمین کا تنازع چل رہا تھا۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارتی ریاست راجستھان کے بھرت پور ضلع میں زمین کے تنازع پر ایک شخص کو ٹریکٹر سے کچل کر ہلاک کردیا گیا۔

افسوسناک واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں مقامی لوگ مداخلت کرنے کے بجائے قتل کی ویڈیو بناتے نظر آرہے ہیں۔

بھرت پور کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوم پرکاش کلانیہ نے بتایا کہ 30 سالہ نرپت گرجر ٹریکٹر کے نیچے دب گیا تھا اور اسس اس کے بھائی دامودرگجر نے ہی مبینہ طور پرقتل کیا تھا۔

اسے ایس پی کے مطابق، ’جس شخص نے نرپت گجر کو ٹریکٹر پرسوار کر کے قتل کیا، وہ متوفی کا بھائی دامودر گرجر معلوم ہوتا ہے۔ تین دن پہلے بھی دونوں پارٹیوں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔ آج ان کے درمیان ایک بار پھر لڑائی ہوئی، اور ایسا لگتا ہے کہ بھائی نے ٹریکٹر پر چڑھ کر نرپت کو مار ڈالا‘۔

واقعہ بھرت پور کے اڈہ گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب نرپت اور دامودر کے رشتہ دار پیدل چلنے کے لئے استعمال ہونے والے راستے کو لےکر ایک دوسرے سے بھڑگئے۔ تصادم اتنا پرتشدد ہوا کہ نرپت گرجر کو مبینہ طور پر دامودر نے ٹریکٹر کا استعمال کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔ واقعے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ نرپت اور دامودر کے درمیان طویل عرصے سے زمین کا تنازع چل رہا تھا۔ اب تک پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لیا ہے اور باقی ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

اس واقعہ کو راجستھان میں لوگوں اور اپوزیشن کی طرف سے بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان سمبت پاترا نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ کانگریس کے زیر اقتدار تمام ریاستوں میں یہی صورتحال ہے۔ انہوں نے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ بھی بھرت پور کا دورہ کریں۔

انہوں نے کہا، ’پرینکا کووہاں جانا چاہئیے اور پولیس افسروں، ڈی ایم، ایس پی کو معطل کر کے یہ دکھانا چاہئے کہ ان میں موقف اختیار کرنے کی ہمت ہے اور وہ صرف تقریروں اور نعرے بازی کے لیے نہیں ہیں‘۔

بی جے پی لیڈر گجیندر سنگھ شیخاوت نے بھی واقعہ کو ’دل دہلا دینے والا‘ قرار دیتے ہوئے کانگریس کی قیادت والی راجستھان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا، ’چونکہ یہ معاملہ پولیس کے نوٹس میں تھا، اس لیے اس پر سوال اٹھنا فطری بات ہے۔ یہ ایک انتہائی قابل مذمت حادثہ ہے، جو گہلوت حکومت کے دور میں پیدا ہونے والی مجرمانہ اور انارکسٹ ذہنیت کا نتیجہ ہے۔

واضح رہے کہ بھرت پور واقعہ نرپت اور دامودر کے اہل خانہ کے درمیان پرتشدد تصادم کے صرف چار دن بعد ہوا جس میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
46%
2 km/h
ہفتہ
25 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دوران حج وبائی امراض کا پتہ لگانے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا

12 جون, 2024

بھارت: مغربی بنگال میں مال بردار گاڑی کی مسافر ٹرین کو ٹکر، 8 افراد ہلاک

17 جون, 2024

شادی کی سالگرہ کا تحفہ نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کو چاقو مار کر زخمی کردیا

5 مارچ, 2024

برطانیہ میں طوفانی ہوائیں، مواصلاتی نظام درہم برہم، 100 سے زیادہ پروازیں منسوخ

22 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں