Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے تھانہ صدر جہلم کے مختلف مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم صداقت علی اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا آلۂ ضرب، چھری بھی برآمد کر لی۔

پولیس حکام کے مطابق مذکورہ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا، تاہم پولیس ٹیم نے جدید سائنسی طریقۂ تفتیش کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کا سراغ لگایا اور اسے گرفتار کر لیا۔

دوسری کارروائی میں تھانہ صدر جہلم پولیس نے قتل کے مقدمے میں سال 2023 سے مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ ملزم بھی گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، جسے جدید سائنسی طریقۂ تفتیش کی مدد سے ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔

دونوں کارروائیوں کے حوالے سے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر اور سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جرائم کی روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے جہلم پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
41%
2 km/h
اتوار
26 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چوری کی وارداتوں میں ملوث عمرو گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، رقم برآمد

7 مارچ, 2026

جہلم کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

3 مئی, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

23 اگست, 2024

کھیوڑہ کے گلابی نمک کو دوسرے ممالک بھیجنے پر کسٹم ڈیوٹی عائد

7 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں