Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، چوہدری فرخ الطاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ”اپنی چھت، اپنا گھرسکیم” کے تحت سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے مزید دو گھرانوں کو سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

اس موقع پر چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ یہ سکیم وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوامی فلاحی منصوبوں کا حصہ ہے، جس کا مقصد شہریوں کے اپنا گھر بنانے کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے متعدد عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے گئے ہیں، جن کا مقصد صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا اور انہیں معاشی و معاشرتی بہتری کی طرف گامزن کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ”اپنی چھت، اپنا گھر” سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، جس سے نہ صرف شہریوں کو اپنی چھت مل رہی ہے بلکہ ان کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب ان منصوبوں کو بروقت اور شفافیت کے ساتھ مکمل کر رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سکیم کے ذریعے ضلع جہلم کے کم آمدن والے شہریوں کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی اور مزید گھرانوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈی پی او آفس میں اردل روم کا انعقاد، 27 پولیس افسران و اہلکاران کے کیسز کی سماعت

10 مئی, 2025

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

23 دسمبر, 2023

دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، 20 لاکھ جرمانے کی سزا

4 مئی, 2024

عید الفطر کی آمد آمد؛ میونسپل کمیٹی جہلم کے ذمہ داران نے شہریوں کے مسائل سے لاتعلقی اختیار کر لی

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں