Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈی پی او آفس میں اردل روم کا انعقاد، 27 پولیس افسران و اہلکاران کے کیسز کی سماعت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈی پی او آفس میں اردل روم کا انعقاد، 27 پولیس افسران و اہلکاران کے کیسز کی سماعت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مجموعی طور پر 27 پولیس افسران و اہلکاران پیش ہوئے۔ ان میں سے 12 افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

اردل روم کے دوران ڈی پی او جہلم نے پیش ہونے والے تمام افسران و اہلکاران کا موقف بغور سنا اور میرٹ کی بنیاد پر فیصلے صادر کیے۔ شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے بعض افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر سزائیں بھی دی گئیں جن میں سروس ضبطگی، تنخواہوں میں کٹوتی اور سخت وارننگ شامل ہیں۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، دیانت اور فرض شناسی سے ادا کریں۔ نظم و ضبط اور اعلیٰ تربیت ہی ایک اچھے پولیس افسر کی پہچان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کے لیے محکمے میں کوئی گنجائش نہیں۔

ڈی پی او جہلم نے مزید کہا کہ پولیس فورس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ایسے اقدامات باقاعدگی سے کیے جاتے رہیں گے تاکہ عوام کو بہتر اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

4 ستمبر, 2025

جہلم میں ڈومیلی موڑ پر تین اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرم کو 9 بارعمر قید کی سزا

25 مئی, 2025

جہلم میں سوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، صارفین شدید پریشان

17 فروری, 2026

رواں سال چارسپرمون کا نظارہ کیا جائےسکے گا

16 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں