Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر کی آمد آمد؛ میونسپل کمیٹی جہلم کے ذمہ داران نے شہریوں کے مسائل سے لاتعلقی اختیار کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر کی آمد آمد؛ میونسپل کمیٹی جہلم کے ذمہ داران نے شہریوں کے مسائل سے لاتعلقی اختیار کر لی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت تبدیل ہوئی لیکن افسران کی پالیسیاں جوں کی توں، عید الفطر کی آمد آمد، میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران نے شہریوں کے مسائل سے لا تعلقی اختیار کرلی، آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی شہری گھپ اندھیرے میں مساجد تک جانے پر مجبور، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اندرون شہرکی سڑکوں اورملحقہ آبادیوں میں سٹریٹ لائٹس روشن نہ ہو سکیں۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور عید الفطر قریب آرہی ہے، میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران نے حسب ِ سابق روایت جہلم شہر میں نصب سڑیٹ لائٹس کو روشن کرنے کے حوالے سے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مساجد جانے اور آنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

جہلم شہر کے گنجان آباد علاقوں میں گھپ اندھیرا ہونے کی وجہ سے شہریوں کو نمازِ تراویح اور نمازِ فجر کی ادائیگی کے وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سٹریٹ لائٹس روشن نہ ہونے کی وجہ سے سٹریٹ کرائم اور چوری چکاری کی وارداتوں کا خدشہ بھی لاحق ہو چکا ہے، آمدورفت کے دوران پیدل، سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کو اندھیرے کیوجہ سے شدید پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔

شہریوں نے ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم، ڈپٹی کمشنر، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیاہے کہ شہر کی سٹریٹ لائٹس مرمت کروا کر روشن کروائی جائیں تاکہ مساجد سمیت عید کی خریداری کے لئے جاتے وقت شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تمام مذاہب کے لوگ پاکستان کی ترقی میں برابر کے شریک ہیں۔ سنیہ صافی، علیزہ ریحان

4 اپریل, 2026

جہلم چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس، مختلف امور پر تبادلہ خیال

24 مارچ, 2025

جہلم میں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت میں اضافہ

3 جون, 2026

آبادی کنٹرول کیے بغیر معاشرے میں توازن اور پائیدار ترقی کا حصول ناممکن ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

22 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں