Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، پانچ شراب سپلائرز ملزمان اور ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شاہد کریم ،محمد وسیم اور اجمل زاہد کو گرفتار کر لیا،ملزم شاہد کریم سے 1کلو 200گرام چرس، محمد وسیم سے 15لیٹر شراب اور ملزم زاہد اجمل سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان بابر علی اور امیر گل کو گرفتار کرلیا،ملزم بابر علی اور امیر گل سے 60لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عقیل احمد کو گرفتار کر کے ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناقص و مضر صحت مشروبات کی فروخت عروج پر، شہریوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق

25 مئی, 2025

جہلم میں تجاوزات مافیا کو میونسپل کمیٹی کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے کے لائسنس جاری، تجاوزات کی بھرمار

15 ستمبر, 2024

پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانی چاہیے، محمد شعیب کھوکھر

16 فروری, 2024

ایل پی جی 3 روپے 20 پیسے فی کلو سستی ہوگئی

30 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں