Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں حالیہ پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کو ویکسین پلائی گئی، ڈاکٹر میاں مظہر حیات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں حالیہ پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کو ویکسین پلائی گئی، ڈاکٹر میاں مظہر حیات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے کہا ہے کہ صوبے سے پولیو کا خاتمہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا خواب ہے۔ پولیو مہم کی کامیابی میں جہلم پریس کلب کے صحافیوں کا اہم کردار ہے جسے ہم سراہتے ہیں، ضلع جہلم میں حالیہ پولیو مہم میں ہزاروں بچوں کو ویکسین پلائی گئی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد کی قیادت صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس کررہے تھے۔ وفد میں صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا عامر کیانی، سرپرست چوہدری مہربان حسین، سینئر نائب صدر سید مستفیض اقبال بخاری اور انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز اعوان شامل تھے۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرمیاں مظہر حیات نے کہا کہ میڈیا بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے والدین میں آگہی پیدا کر رہا جو قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میڈیا، علماء کرام اور سول سوسائٹی کی مدد کے بغیرکسی صورت نہیں جیتی جا سکتی اور ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

13 مارچ, 2026

اداروں کو ’’سورس آؤٹ‘‘ کرنے کی پالیسی حکومت اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، مرزا عبدالغفار

30 اگست, 2025

دینہ میں کرنٹ لگنے سے 36 سالہ نوجوان جاں بحق

13 ستمبر, 2025

جہلم: مسجد اللہ والی مجاہد آباد میں پروقار دستار بندی کی تقریب، دو نوجوان حفاظِ کرام کی دستار بندی

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں