Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں کرنٹ لگنے سے 36 سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں کرنٹ لگنے سے 36 سالہ نوجوان جاں بحق

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کا رہائشی 36سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والا نوجوان اپنے ڈیرے پر پنکھا لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ آنے سے گر گیا اتنے میں کرنٹ والا پنکھا بھی اوپر آ گرا ، نوجوان کی ہلاکت پر والدین غم سے نڈھال۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے ڈومیلی محلہ کے رہائشی 36 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والا نوجوان عفان احمد الطاف، مدینہ ٹینٹ سروس کے مالک کا صاحبزادہ تھا۔

عفان احمد الطاف اپنے قائداعظم ٹاؤن میں واقع ڈیرے پر اکیلا موجود تھا اور سٹینڈ والا پنکھا لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے زمین پر گر گیا۔ اسی دوران کرنٹ والا پنکھا بھی اوپر آ گرا، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

بعدازاں جب ملازم نے ڈیرے پر آ کر دیکھا تو عفان احمد کرنٹ زدہ پنکھے کے نیچے تھا۔ فوری طور پر اہل خانہ کو اطلاع دی گئی، جنہوں نے نوجوان کو مقامی ہسپتال منتقل کیا مگر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔

حادثے کی خبر سن کر گھر میں کہرام مچ گیا۔ والدین اور اہل خانہ غم سے نڈھال ہو گئے۔ مرحوم عفان احمد کو علاقہ میں ایک ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت کے طور پر جانا جاتا تھا۔

بعد ازاں ان کی میت نمازِ جنازہ کے لیے گھر سے اٹھی تو فضاء سوگوار ہو گئی اور علاقہ کی ہر آنکھ اشکبار تھی۔ نوجوان کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہونڈا سی ڈی 70، 2025ء؛ متوقع قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

9 جولائی, 2024

ضلع جہلم کے سرکاری دفاتر میں رشوت کے بغیر کام کروانا جوئے شیر لانے کے مترادف

6 مئی, 2024

نواز شریف کی قیادت میں حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے، بلال اظہر کیانی

1 فروری, 2024

رمضان سہولت بازار شہریوں کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت ہو رہے ہیں، کمشنر انجینئر عامر خٹک

12 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں