Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کی زیر نگرانی غیر رجسٹرڈ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات اور ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کی زیر نگرانی غیر رجسٹرڈ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ کالے شیشے، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی جہلم میں غیر نمونہ، نمبر پلیٹ، فینسی نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار موٹرسائیکل، گاڑیوں کے خلاف کریکٹ ڈاؤن جاری ہے اور متعدد گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔

گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے عوام کو وارننگ جاری کی گئی تھی کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ٹریفک پولیس جہلم نے ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کی نگرانی میں عمل درآمد شروع کر دیا اور متعددگاڑیوں کے چالان کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
29%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت نے درآمد شدہ نئی گاڑیوں کی پالیسی تبدیل کردی

27 فروری, 2024

پنڈدادنخان میں محکمہ ایکسائز نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر متعدد دکانیں سیل کر دی

24 جنوری, 2025

کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم

23 اکتوبر, 2023

ٹریفک پولیس کا جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

18 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں