Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیرون ملک دوران کام جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑروپت نقد دینے کی قر ار داد منظور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیرون ملک دوران کام جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑروپت نقد دینے کی قر ار داد منظور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: او ورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام دبئی میں کیا گیا۔

انگلینڈ سے پاکستان جاتے ہوئے مسلم لیگ ن فارن افیئرز کے چیف کوارڈینیر بیرسٹر امجد ملک نے دبئی میں مختصر قیام کیا۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کی مسلم لیگی قیادت اور کارکنان کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کا استقبال کیاگیا.

عشائیہ تقریب میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر امجد ملک کی اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے خدمات پر روشنی ڈالی اور دنیا کےچھتیس ممالک میں مسلم لیگ ن کی تنظیموں کو فعال کرنے پرخراجِ تحسین ،پیش کرنے کےساتھ ساتھ او ورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کے حل پر زور دیا گیا وہیں پر دریارِ غیر میں رزقِ حلال کماتے ہوئے جاں بحق ہونے والے اوو رسیز پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑروپے نقد دینے کی قرداد منظور کی گئی اور حکومتِ پاکستان کو تحریری دستاویز برائے منظوری بھجوا دی گئی۔

تقریب میں پاکستانی کمیونٹی ، مسلم لیگ ن یو اے ای کے عہدے دا ران اور ممبران نے شرکت کی جن میں مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر محمد غوث قادری، چیئرمین غلام مصطفی مغل، سرپرست عباس بھٹی، اور جنرل سیکرٹری راجہ ابوبکر نے خطاب کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کیا۔

تقریب میں سردار الطاف، چوہدری خالد بشیر، سلمان خان، شہزاد ملک، رانا وہاب عباس, عرفان طور، طاہر بھنڈر، چوہدری بشیر شاہد، چوہدری عارف منہاس، ملک محبوب ربانی، عامر بشیر انجم، ذوہیب ارشاد، شہباز غفار، ساجد چیمہ، جاوید یعقوب، ملک راشد، ملک راحیل، چوہدری شفقت، شفاقت نذیر، حماد حفیظ، یو اے ا ی کی تمام ریاستوں کے صدور اور یونٹ ممبران شامل تھے۔ امجد ملک کی خدمات کو سراہا گیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) یو اےای کے تمام عہدیداران کی طرف سے بیرسٹر امجد ملک کو پاکستان اور مسلم لیگ(ن) کی ترقی کے لیے خدمات سرانجام دینے پر یادگاری اعزازی شیلڈ پیش کی گئی اور علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ میں بطور مسلمان خود کو محفوظ نہیں سمجھتا؛ میئر صادق خان

9 اگست, 2024

مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے، عمر توحیدی

11 فروری, 2024

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے عید میلے کا اہتمام

10 اپریل, 2024

جہلم کے قانون دان چوہدری حلیم رسول کے اعزاز میں استقبالیہ

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں