Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے نمبردار کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے نمبردار کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
30 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: دینہ کے نمبردار کو لہڑی روڈ پر دوران ڈکیتی قتل کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ، عدالت نے مجرم کو قید بامشقت اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک باغ لہڑی روڈ پر نمبردار اسد عباس کو ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے قتل کرنے والے گوجرخان کے رہائشی مجرم حسن علی کو جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ دانش افضال نے سزائے موت، دس سال قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

مجرم حسن علی نےگزشتہ سال اکتوبر میں راولپنڈی سے کار پر آتے ہوئے دینہ کے علاقہ شہامد پور کے نمبردار اسد عباس ولد احسان اللہ خان سے لفٹ مانگی تھی۔ مجرم نے سوہاوہ کے قریب ڈھوک باغ لہڑی روڈ پر نمبردار اسد عباس سے 22 ہزار روپے نقدی، موبائل فون وغیر چھین لئے تھے اور گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

اندھے قتل کو سب انسپکٹر اللہ دتہ نے سائنٹیفک بنیادوں اور ہیومن ریسورس استعمال کرتے ہوئے مجرم کو ٹریس کر کے راولپنڈی سے گرفتار کیا تھا۔ سب انسپکٹر اللہ دتہ کی بہترین کاوش اور میرٹ پر تفتیش کر کے چالان عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرپشن اور شہریوں سے بد سلوکی پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم

27 فروری, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سےبکرے، بھینس اور گائے ہلاک

17 اپریل, 2025

دینہ میں تیز رفتار مزدہ لوڈر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

12 مئی, 2024

جہلم: زرعی ترقی کیلئے پٹھوار ریجن میں لینڈ ڈویلپمنٹ اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر حارث عبداللہ

6 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں