Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر، شہری بالخصوص بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر، شہری بالخصوص بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر شہری بالخصوص بچے موذ ی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ سماجی ، رفاعی ، فلاحی حلقوں کا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم ضلع بھر میں ملاوٹ شدہ مرچیں ، جعلی چائے کی پتی ، مصالحے جات ، دالیں ، دودھ دہی و دیگر اشیاء خوردونوش غیر معیاری مضر صحت اجزاء سے تیار کردہ نمکو ، پاپڑ چپس ،ٹافیاں ، املی ، چیونگم ، بسکٹس ، چورن جوسز ، ٹاٹری اور دیگر اشیاء خوردونوش کی جگہ جگہ گلیوں محلوں کریانہ سٹوروں پر سرعام فروخت شروع ہے۔

ضلع بھر کی دکانوں میں زائد المعیاد اشیاء خوردونوش بھی فروخت ہو رہی ہیں ، جسکے باعث بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی مختلف موذی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی و مضرصحت اشیاء خوردونوش فروخت کرنے اور شہری علاقوں میں منی فیکٹریاں لگانے والوں کے خلاف سختی سے از خود نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جائے تاکہ شہر ی اور بچے مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھاری ٹیکسز، مہنگے بلز اور غیر مستحکم کاروباری ماحول سے چھوٹے تاجر شدید متاثر ہو رہے ہیں، چوہدری محمد عارف

5 جنوری, 2026

جہلم میں بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

6 اکتوبر, 2023

جہلم: گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف اور ٹیچرز کی کمی، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں التوا کا شکار

1 دسمبر, 2023

درست پراسیکیوشن اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے، ڈی پی او جہلم

6 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں