Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فضائی سفر کے دوران موبائل فون کو ایئرپلین موڈ لگوانے کی اہم وجہ سامنے آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فضائی سفر کے دوران موبائل فون کو ایئرپلین موڈ لگوانے کی اہم وجہ سامنے آگئی

اس حوالے سے مختلف باتیں سامنے آئیں تھیں مگر اب پائلٹ نے اہم بات بتا دی ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: اگر آپ نے فضائی سفر کیا ہے تو اس بات کا بخوبی اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کے اڑان بھرنے اور لینڈنگ سے پہلے مسافروں کیلیے موبائل فون کو ایئرپلین موڈ پر لگانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

موبائل کا ایئرپلین موڈ دراصل آپ کے ہینڈ سیٹ کو سم کے سگنل سے منقطع کردیتا ہے جبکہ اس کا آپریٹنگ سسٹم معمول کے مطابق چلتا ہے۔

موبائل فون کا سفر کے دوران خاص مواقعوں پر ایئرپلین موڈ پر لگوانے کے حوالے سے مختلف باتیں سامنے آچکی ہیں تاہم اب ایک امریکی پائلٹ نے اس کی کھل کر وضاحت کی ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے پریچ نامی پائلٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اگر جہاز کے اڑان بھرتے اور لینڈنگ کے وقت موبائل فون کو ایئرپلین موڈ نہ رکھا جائے تو پھر زمینی کنٹرول روم سے رابطہ کرنے میں بہت زیادہ مسائل ہوتے ہیں اور سگنل نہیں مل پاتے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایئرپلین موڈ سازش نہیں بلکہ یہ اقدام مسافروں کی حفاظت کیلیے کیا جاتا ہے کیونکہ جہاز کے اڑان بھرتے وقت کنٹرول روم سے رابطہ بے حد ضروری ہوتا ہے۔

پائلٹ نے بتایا کہ موبائل فون کے سگنل کی وجہ سے کنٹرول روم سے آنے والی آواز گونجنے لگتی ہے اور اس کیوجہ سے کپتان کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ دونوں مواقعوں پر کنٹرول روم سے ہدایات مل رہی ہوتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی مسافر کاک پٹ کے قریب بیٹھا ہو اور اس کے موبائل میں سگنل آرہے ہوں تو پھر پریشانی بڑھ جاتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ میں 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے بعد موبائل فون مہنگے ہوگئے

17 جولائی, 2024

مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان

3 مارچ, 2024

ایپل کے سستے ترین آئی فون کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

24 اکتوبر, 2024

کیا آپ جانتے ہیں اس وقت دنیا کا مہنگا اور سستا ترین فون کونسا ہے؟

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں