Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قائداعظم اور علامہ اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، سید قمر رضا، افضال بھٹی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قائداعظم اور علامہ اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، سید قمر رضا، افضال بھٹی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا اور سابق کمشنر اوورسیز پاکستانی پنجاب افضال بھٹی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان کی یادیں تازہ کرتے ہوئے قیام پاکستان کیلئے ان کی بے پایاں جدوجہد، قیام پاکستان کے مقاصد اور اسکے حصول کیلئے برصغیر کے مسلمانوں کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی وطن عزیزپاکستان کے استحکام اور تعمیر و ترقی کے لیے متحد ہو جائیں قائد اعظم اور علامہ اقبال کے افکار سوچ اور وژن کے مطابق اپنے پاکستان کو مضبوط کریں اور دنیا میں پاکستان کا جھنڈا بلند کریں۔

انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں یہ یاد دلانے کےُلیے کافی ہے کہ کیا ہم نے اپنے قائد حضرت قائد اعظم کی سوچ کی تکمیل کی ہے۔ موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد ویگانگت پیدا کریں، ملک کو سیاسی انتشار اور اقتصادی عدم استحکام کا شکار نہ ہونے دیں۔ بلیم گیم کی سیاست کی بنیاد پر دشمن کو اپنی اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کا کوئی موقع نہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ قائد کے پاکستان کو ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے بچائے رکھے اور یہ وطن عزیز بانیانِ پاکستان قائد و اقبال کی امنگوں، آدرشوں کے مطابق جدید اسلامی جمہوری فلاحی ریاست بن کر اقوام عالم میں سر بلند ہو۔ بے شک آپس کے اتحاد سے ترقی خوشحالی کے تسلسل سے بانیان پاکستان کا سلطانی جمہور کا خواب بھی شرم تعبیر ہو گا ۔ہمیں پاکستان کی تعمیر کرنی ہے اس کے لیے ہر مشکل سے ٹکرانے کا عزم کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں ان کی حوصلہ افزائی اور ان کے ساتھ تعاون کے لیے مجودہ حکومت اور پورا سسٹم ان کے ساتھ کھڑا ہے جو ہر وقت ان کی مدد کو تیار ہے۔ آئیے اور متحد ہو جائیں اور اپنے اداروں اور پاکستان کی تعمیر کریں انھیں مضبوط کریں ان کا ساتھ دیں اور پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنائیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تمام پریشانیوں اور مسائل کا حل حضور ﷺ کی سیرت پرعمل میں مضمر ہے، عامر شوکت

19 ستمبر, 2024

برمنگھم: جیولری کوارٹرز میں پاکستانی، ایشیائی کمیونٹی کے پہلے مکمل جدید طبی سہولیات سے لیس ہسپتال کا افتتاح

30 ستمبر, 2024

ترکیہ: 11 ماہ کی پاکستانی سرجڑی بچیوں کو 14 گھنٹے طویل سرجری کے بعد علیحدہ کر دیا گیا

20 ستمبر, 2024

لیبیا سے یونان جاتے ہوئے ایک اور پاکستانی نوجوان جان سے گیا

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں