Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برمنگھم: جیولری کوارٹرز میں پاکستانی، ایشیائی کمیونٹی کے پہلے مکمل جدید طبی سہولیات سے لیس ہسپتال کا افتتاح
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برمنگھم: جیولری کوارٹرز میں پاکستانی، ایشیائی کمیونٹی کے پہلے مکمل جدید طبی سہولیات سے لیس ہسپتال کا افتتاح

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: جیولری کوارٹرز میں پاکستانی، ایشیائی کمیونٹی کے پہلے مکمل جدید طبی سہولیات سے لیس ہسپتال کا افتتاح کیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں 100 سے زائد ڈاکٹرز اور ہیلتھ کے ماہرین نے شرکت کی اور جدید طبی ہسپتال کا دورہ کیا جہاں عوام کے لیے 24 گھنٹے سہولت درکار ہو گی۔

تقریب میں ہاوس آف ہیلتھ ہسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر انیتا راجہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت برطانیہ میں جو سب سے بڑا مسئلہ اپوائنٹمنٹ کا ہے۔ ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں کسی مریض کو 6 ماہ کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے ، اور این ایچ ایس کی ویٹنگ لسٹ کی تعداد روز بروز مزید بڑھتی جا رہی ہے۔

ڈائریکٹر ہاؤس آف ہیلتھ نے کہا کہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے سب سے پہلے اس بات کا اہتمام کیا ہے کہ ہاؤس آف ہیلتھ ہسپتال میں اس طرح کی شکایت کسی کو نہ ہو۔

انہوں نے بتایا کہ تمام امراض کے علاج کے لیئے ایوارڈ یافتہ ڈاکٹرز کی ٹیم اور جدید ٹیکنالوجی اور اعلی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مریض کی دیکھ بھال کے لیے بھرپور کوشش ہو گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا؛ انتخابی سرگرمیوں میں پاکستانی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں نے لبرل پارٹی کی حمایت کر دی

21 اپریل, 2025

اوسلو: افتخار کیانی کی جانب سے بزم نقشبند مسجدمیں محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

4 نومبر, 2023

پاکستان کی حکومت معیشت کو بہتر کر رہی ہے، ناصر اعوان

4 اکتوبر, 2024

بھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادی

24 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں